22 نومبر، 2013، 2:56 PM

لبنان

لبنان کے شمال مشرقی علاقہ سے 400 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد

لبنان کے شمال مشرقی علاقہ  سے 400 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد

مہر نیوز/22 نومبر/2013ء: لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان کے شمال مشرقی علاقہ سے ایک گاڑی سے 400 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الشرق الاوسط کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے شمال مشرقی علاقہ  سے ایک گاڑی سے 400 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔لبنانی فوج نے آج بقاع شمالی سے ایک گاڑی سے 400 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کیا۔لبنانی فوج نے علاقہ کو عوام سے خالی کراکے دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنادیا۔لبنان میں حال ہی میں ایک کار بم دھماکے میں 23 افراد شہید اور 150 زخمی ہوگئے تھے یہ دھماکہ لبنان میں ایرانی سفارتخانہ کے سامنے کیا گیا تھا۔

News ID 1830610

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha